REHAN ALLAHWALA COURSE # 1
CONFIDENCE BUILDING COURSE
Why Rehan Course No. 1
lot of people message and ask for help. I realized that most of the people who ask for help, there is some weakness in them. I am not talking about some physical weakness. The weakness is FEAR. Fear is something that you do not even admit and recognize. So in this course, you will learn certain things that will help in eliminating your biggest weakness, which is fear. I am sure after doing the course, you won’t even need my help. You will be empowered enough that you will become a helping hand.
بہت سارے لوگ مجھ سے مدد مانگتے ہیں۔ میں نے یہ محسوس کیا کہ وہ لوگ جو مدد مانگتے ہیں ان میں کچھ نہ کچھ کمزوری ہوتی ہے۔ میں کسی جسمانی کمزوری کی بات نہیں کر رہا دراصل میں جس کمزوری کی بات کررہا ہوں، وہ خوف ہے۔ جی ہاں خوف۔ خوف ایک ایسی چیز ہے جس کا آپ کا برملا اظہار بھی نہیں کرتے نہ اسے تسلیم کرتے کہ مجھے خوف ہے ۔ میں اس کورس میں آپ کو ایسی مشقیں کراِئونگا کہ جس کو کر کے آپ اپنے اندر سے خوف کو ختم کردینگے اور آپ مدد مانگنے والے نہیں بلکہ مدد کرنے والے بن جائینگے